قومی سلیکشن کمیٹی نے ٹی ٹوینٹی اسکواڈ کافی حد تک فائنل کرلیا ہے اور اعلان آئندہ ہفتے کو متوقع ہے، ذرائع کے مطابق کپتان بابراعظم کی ٹیم میں واپسی کا امکان ہے۔
آئندہ سال بھارت اور سری لنکا میں کھیلے جانے والے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے تمام 20 ٹیموں کی فہرست مکمل ہو گئی ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق جمعرات کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ایشیا/ایسٹ ایشیا پیسیفک کوالیفائر…
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف آئندہ وائٹ بال سیریز کے لیے منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق تھنک ٹینک نے کیوریٹرز کو پچز کے حوالے سے ہدایات جاری کر دی ہیں اور فیصلہ کیا گیا ہے کہ فلیٹ بیٹنگ ٹریکس نہیں بنائی جائیں گی۔
آسٹریلوی آل راؤنڈر کیمرون گرین فٹنس مسائل کے باعث بھارت کے خلاف شیڈول ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان تین ون ڈے میچز 19، 23 اور 25 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے۔