کراچی ڈیفنس میں ترجمان سندھ حکومت اورایس ایس پی کےگھرمیں ڈکیتی
ڈیفنس میں 5 مسلح ڈاکو سندھ پولیس کے افسر توحید الرحمٰن اور سندھ حکومت کی ترجمان سیدہ اقربا کے بنگلے میں گھس کر اہل خانہ کو یرغمال بنا کر 2 کروڑ روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور غیر ملکی کرنسی سمیت دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔