گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیرمیں ہیلتھ انشورنس بند ہونے کا انکشاف

گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیرمیں ہیلتھ انشورنس بند ہونے کا انکشاف فائل فوٹو گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیرمیں ہیلتھ انشورنس بند ہونے کا انکشاف

 گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں ہیلتھ انشورنس سروس بند ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے سروس کی بندش سے متعلق قومی اسمبلی کومطلع کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ لائف انشورنس پنجاب کے 3 کروڑ 30 لاکھ، خیبرپختونخوا میں ایک کروڑ اور بلوچستان میں 2 کروڑ 40 لاکھ خاندانوں کو سہولت فراہم کررہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں ہیلتھ انشورنس سروس کی فنڈنگ روک دی ہے، دونوں علاقہ جات میں اسٹیٹ لائف انشورنس ہیلتھ انشورنس فراہم نہیں کر رہی ہے۔

install suchtv android app on google app store