گلگت کے سینئر سول جج اور جوڈیشل مجسٹریٹ نے بدھ کے روز جعلی ڈگری کیس میں عدالت میں پیش نہ ہونے پر گلگت بلتستان کے سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر گزشتہ سال جاں بحق ہونیوالے پورٹر حسن شگری کی میت ایڈوانس بیس کیمپ پہنچا دی گئی، جہاں سے ان کا جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسکردو شہر منتقل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔