گلگت بلتستان کے چھوٹے سے قصبے سے تعلق رکھنے والے ننھے ولاگر شیراز اپنی بہن مسکان کے ہمراہ تین ہفتوں بعد ہی سوشل میڈیا پر واپس آگئے اور انہوں نے اپنا پہلا ولاگ بھی ریلیز کردیا۔
گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہوگئی۔ حادثے کے بعد ریجنل اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کرکے شہریوں سے زخمیوں کےلیےخون کی اپیل کی گئی ہے ۔
شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب گونر فارم کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے بعد متاثرہ ٹریفک اور پھنسے ہوئے لوگوں کی مدد کے لیے مصروف ایف ڈبلیو او کی ٹیم کلیئرنس کے عمل کے دوران ایک اور لینڈ سلائیڈ کی زد میں آ گئی۔