سکردو سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس کوہستان میں شتیال کے مقام پر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔
نائلہ کیانی کی قیادت میں مشرق بینک کی Climb2Change مہم نے کے ٹو کے اونچے کیمپس کی صفائی کا ایک تاریخی کارنامہ سر انجام دیا، جس کے دوران 1.727 ٹن فضلہ صاف کیا گیا۔ اس مہم کا مقصد پاکستان کے شمالی علاقہ جات، خاص طور پر کے ٹو اور قراقرم…