گلگت بلتستان: لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد گاڑیاں تباہ، شاہراہ قراقرم مکمل طور پر بند
گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں شیدید میں بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے شاہرہ قراقرم گندلو سے تتہ پانی تک بند کردی گئی ہے جبکہ لینڈسلائیڈنگ کی زد میں آکر متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئی ہیں۔