جی بی اے 13 استور1 ضمنی انتخاب، پی ٹی آئی سیٹ برقرار رکھنے میں کامیاب
گلگت بلتستان اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) استور کی نشست اپنے پاس برقرار رکھنے میں کامیاب رہی۔ پی ٹی آئی کے امیدوار محمد خورشید خان نے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔