حاجی گلبر خان نئے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہو گئے، جن کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع دیامر سے ہے۔ وزیر اعلیٰ کے باقی تینوں امیدواروں نے انتخاب کا بائیکاٹ کردیا تھا۔ وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب میں حاجی گلبر خان کو مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی حمایت حاصل…
گلگت بلتستان کے نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لیے بلائے گئے اجلاس پر سپریم اپیلٹ کورٹ نے حکم امتناع جاری کر دیا جس کے بعد آج ہونے والا گلگت بلتستان کے نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب روک دیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے گلگت بلتستان کی وزارت اعلیٰ کیلئے راجا اعظم کو نامزد کردیا۔ گزشتہ روز عدالت نے سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید کو نا اہل قرار دیا تھا۔ خالد خورشید کے خلاف کل ہی تحریک عدم اعتماد جمع کرائی گئی تھی، لیکن ووٹنگ سے پہلے ہی…
چیف کورٹ گلگت بلتستان نے وزیراعلیٰ جی بی خالد خورشید کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دےدیا۔ چیف کورٹ گلگت بلتستان نے جعلی ڈگری کیس میں فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد وزیراعلیٰ جی بی خالد خورشید نا اہل قرار دیا ہے۔