وفاقی حکومت فیڈرل کانسٹیبلری کو جدید خطوط پر تربیت دے گی یہ فیصلہ وزیر داخلہ محسن نقوی کی صدارت میں پشاور میں ایک اجلاس میں کیا گیا۔ وزیر داخلہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں قیام امن کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری کو مستحکم کیا جائے گا۔