یوٹیوبرعمران ریاض کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے

یوٹیوبرعمران ریاض کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے فائل فوٹو یوٹیوبرعمران ریاض کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے جج ہمایوں دلاور کے خلاف سوشل میڈیا مہم کے کیس میں یوٹیوبر عمران ریاض کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے عمران ریاض کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔این سی سی آئی اے کی جانب سے وارنٹ گرفتاری کی درخواست دائر کی گئی تھی۔عدالت نے این سی سی آئی اے کو عمران ریاض کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا۔

install suchtv android app on google app store