حرمین شریفین کی حفاظت ایمان کا حصہ ہے، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار فائل فوٹو وفاقی وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار

حرمین شریفین کی حفاظت ہم سب کا فرض ہے:اسحاق ڈار نائب وزیراعظم اور وفاقی وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کی حفاظت ہم سب کا فرض ہے ۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے دفاعی تنصیبات پر حملہ کر کے ریڈ لائن کراس کی ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ نے کہا کہ اللہ کرے بھارت کشمیر کا مسئلہ حل کرے ،کشمیر سے متعلق آرٹیکل واپس لے،سعودی عرب سے دفاعی معاہدے کی بات چیت ڈیڑھ دو سال سے جاری تھی۔

 

install suchtv android app on google app store