نائب وزیراعظم کا مصراورآذربائیجان کے وزرائے خارجہ سے مشرق وسطی کی صورتحال پرتبادلہ خیال

نائب وزیراعظم کا مصراورآذربائیجان کے وزرائے خارجہ سے مشرق وسطی کی صورتحال پرتبادلہ خیال فائل فوٹو نائب وزیراعظم کا مصراورآذربائیجان کے وزرائے خارجہ سے مشرق وسطی کی صورتحال پرتبادلہ خیال

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران مشرق وسطیٰ بالخصوص غزہ اور فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ انہوں نے پیر کو شرم الشیخ میں ہونے والی آئندہ سربراہی کانفرنس سے قبل علاقائی سفارتی کوششوں اور روابط پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

دریں اثناء نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے بھی غزہ میں انسانی بحران پر تبادلہ خیال کیا۔

انہوں نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے عرب اور اسلامی ملکوں کی وسیع تر کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

install suchtv android app on google app store