عید میلاد النبیؐ: شب جمعہ و ہفتہ گیس کی بندش نہیں ہوگی

گیس فائل فوٹو گیس

سوئی سدرن گیس نے عید میلا النبیؐ کے موقع پر جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات گیس کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

سوئی سدرن گیس اپنے معزز صارفین کو عید میلادالنبیؐ کی مبارکباد پیش کرتا ہے ، عید میلادالنبیؐ کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لئے سوئی سدرن گیس کمپنی کی انتظامیہ کا فیصلہ سامنے آ یا ہے۔ آج رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک گیس لوڈ مینجمنٹ نہیں ہوگی، کراچی کو شہریوں کو آج رات مسلسل گیس کی فراہمی جاری رہے گی۔

install suchtv android app on google app store