روزانہ آم کھانا صحت کیلئے کتنا مفید ہے؟
عام خیال کے برعکس کہ آم کھانے سے بلڈ شوگر بڑھ جاتی ہے، امریکا کی ایک نئی تحقیق میں اس پھل کے حیرت انگیز صحت فوائد سامنے آئے ہیں۔ جارج میسن یونیورسٹی کی تحقیق میں انکشاف ہوا کہ جن افراد میں ذیابیطس کا خطرہ ہوتا ہے، وہ آم کھانے سے…