آنکھوں کی حفاظت کے لیے گاجر کے حیران کن فوائد
غذائیت سے بھرپور سبزی گاجر آنکھوں کی صحت کے لیے بہت بہترین ہے۔ گاجر میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس لیوٹین اور بیٹا کیروٹین آنکھوں کی صحت کے لیے بہترین ہیں اور آنکھوں کو بڑھتی عمر کے ساتھ سامنے آنے والی بیماریوں سے بالخصوص میکولر ڈی جینریشن سے بچانے میں مدد کرتے…