صبح سویرے ناشتہ کرنے کے حیران کن فوائد
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دن کا پہلا کھانا یعنی ناشتہ اگر مقررہ وقت پر نہ کیا جائے تو اس کے صحت پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق دیر سے ناشتہ کرنے کی عادت عمر رسیدہ افراد میں ذہنی دباؤ اور منہ کی صحت کے…