کشمش ایک ایسا خشک میوہ ہے جو ہمارے روزمرہ کے کھانوں کا حصہ بن چکا ہے، لیکن اگر اس کو پانی میں بھگو کر کھایا جائے تو اس کے فوائد میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق بھیگی ہوئی کشمش صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔…
امریکی ریاست لاس اینجلس کی ایک عدالت نے معروف کمپنی جانسن اینڈ جانسن کو 96 کروڑ 60 لاکھ ڈال متاثرہ خاندان کو ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ کمپنی کے ٹیلکم پاؤڈر میں موجود خطرناک اجزاء کینسر کا باعث بنے۔
برطانیہ میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ سات سے آٹھ مشروبات جن میں پانی، چائے اور کافی شامل ہوں پینے سے انسان کی عمر میں اضافہ اور اموات کے خطرات میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔
گریاں انسانی صحت کے لیے نہایت مفید مانی جاتی ہیں، کیونکہ ان کے استعمال سے متعدد دائمی امراض کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔ انہی میں سے ایک بادام ہے اگر آپ بادام کھانے کے شوقین ہیں تو یہ عادت آپ کی مجموعی صحت کے لیے بے حد فائدہ مند ثابت…
سفید اور لال لوبیا کا شمار ان دالوں میں کیا جاتا ہے جو یکساں طور پر مفید ہیں، کیوں کہ ان میں بہت سے ایسے غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں جو بینائی کو تیزکرنے کے ساتھ ساتھ بلڈ پریشر کو بھی نارمل رکھتے ہیں۔
غذائیت سے بھرپور سبزی گاجر آنکھوں کی صحت کے لیے بہت بہترین ہے۔ گاجر میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس لیوٹین اور بیٹا کیروٹین آنکھوں کی صحت کے لیے بہترین ہیں اور آنکھوں کو بڑھتی عمر کے ساتھ سامنے آنے والی بیماریوں سے بالخصوص میکولر ڈی جینریشن سے بچانے میں مدد کرتے…