بلتستان کے جوان
سنگلاخ پہاڑوں، یخ بستہ گلیشیر وں ، بہتے دریاؤں نیلگوں جھیلوں، رواں دواں آبشاروں اور جھرنوں کی سرزمین بلتستان پاکستان کے انتہائی شمال میں واقع ہے۔ اس کی سرحدیں شمال میں لداخ اور کارگل سے ملتی ہیں۔ دنیا کی دوسری بڑی چوٹی کے ٹو، سب سے اونچا محاذ جنگ سیاچن، سطح مرتفع دیوسائی اور دریائے سندھ چند اہم ترین اور قابل ذکر مقامات ہیں۔
- زمرہ کالم / بلاگ
- عمران مھدی