طلبہ سیاست
طالب علم کمیونٹی ملک کی آبادی کا سب سے زیادہ ترقی پسند، واضح، حوصلہ افزا اور متحرک طبقہ ہے۔
- زمرہ کالم / بلاگ
- دیدار علی
طالب علم کمیونٹی ملک کی آبادی کا سب سے زیادہ ترقی پسند، واضح، حوصلہ افزا اور متحرک طبقہ ہے۔
ازبکستان کا شہر ثمرقند اپنے اندر سات سو سال قبل مسیح سے تاریخ کی اونچ نیچ کو سموئے ہوئے ہے، بادشاہ افراسیاب سے لیکر ازبکستان کے موجودہ صدر شوکت میر ضیایف تک کبھی فاتحین کی گذرگاہ اور کبھی اولیا اللہ کی آرامگاہ ثمرقند آج بھی اپنے مہمانوں کے لئے تاریخ کے جھروکے کھولے میزبانی کے لئے مستعد رہتا ہے۔
اس وقت گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں سیلاب کی وجہ سے ہنگامی صورتحال کا سامنا ہے، گلگت بلتستان کا ضلع غذر سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔
پاکستان میں دفاعی بجٹ پر بیان بازی اور حد سے زیادہ مبالغہ آرائی کو لوگ اکثر قبول کرتے ہیں۔
پاکستان کا اصل مسئلہ موجودہ بوسیدہ سرمایہ داری نظام ہے۔
جدت یقینا لازم ہے اور انسان کا سفر بھی ایسا ہی ہے وقت کے ساتھ ساتھ اپنی آسانی کے لیے انسان جو ایجاد کر سکتا تھا اس نے کیا۔پہلے علم کے حصول کے لیے میلوں کا سفر کر کے جایا جاتا تھا یہ وہ وقت تھا جب اہل علم کا بڑا مقام تھا۔ جب جستجو تھی پڑھنے کی،لکھنے کی۔ ایجادات کی دنیا نے میلوں کوسفر لمحوں میں بدل ڈالا۔ پھیلی دنیا کو انسان کی ہتھیلی پر اسمارٹ فون کی صورت میں لا کر رکھ دیا گیا۔ پھر کیا ہوا؟غیر معمولی آسانیاں پیدا ہوگئیں معلومات کے حصول کو ہی علم سمجھ لیا گیا،بہترین پوسٹ پڑھ کر یا لکھ سمجھا جانے لگا کہ یہی علم ہے مگر حقیقت بر عکس ہے صاحب!
انسان فطری طور پہ اجتماعیت پسند ہے وہ ہر سطح پر مل جل کر زندگی بسر کرنا اس کی شخصیت میں شامل ہے جس کے نتیجے میں خاندان، قبائل اور اقوام وجود میں آئی ہیں، مل جل کر اجتماعی زندگی گزارنے اور معاشرے کی ترقی کے لیے آپس میں باہمی تعاون اور ذمہ داری نبھانا بھی انسان کی فطرت میں شامل ہے۔
عالمی منظر نامے میں باالخصوص جب سے وزیر اعظم عمران خان دورہ روس کر کے آئیں ہیں، تب ہی سے روس اور یوکرین کا موضوع ہمارے ملک کا اہم ترین بن گیا ہے۔