استور کی سرزمین بڑی ذرخیز ہے استور کا شاہکار نام نہ صرف پاکستان میں عیاں ہے بلکہ پوری دنیا میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔ استور کی نوجوان نسل اب اس حد تک فعال بن گئی ہے کہ اپنے مسائل پہ نظر ثانی خود کر سکے اور بہتر سے بہتر مسائل کا حل ڈھونڈ نکالے۔
عورتوں کا عالمی دن 1909 سے منایا جارہا ہے لیکن یہ عالمی دن دنیا بھر میں آٹھ مارچ کو منانے کا فیصلہ سنہ انیس سو تیرہ میں کیا گیا۔ سنہ انیس سو آٹھ میں پندرہ سو عورتیں مختصر اوقاتِ کار، بہتر اجرت اور ووٹنگ کے حق کے مطالبات منوانے کے لیے نیویارک کی سڑکوں پر مارچ کرنے نکلیں۔
بوبند استور کا ایک دور دراز نواحی علاقہ ہے جو تقریبا دو گھنٹے کی مسافت پر واقع ہے۔ بوبند چار بڑے گاوں میں مشتمل علاقہ ہے۔ جب ہم گدئی سے بائیں جانب کا رخ کرتے ہیں تو ایک کچی سڑک سے ہم بوبند کے بدنصیب گاوں میں داخل ہوتے ہیں۔
لڑاکا طیارہ قریب آتا ہے
کان پھاڑ دینے والی آواز تیز تر ہوتی ہے
ہزاروں باتیں دل کی مُنڈیروں پہ چڑھی گھنی بیلوں کی مانند بے تحاشا بڑھتی جا رہی ہیں
اٹینشن ڈفیسٹ ہائپر ایکٹوٹی ڈس اورڈر ADHD: علامات وجوہات اور علاج