پاکستان کے توانائی شعبے میں ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی اہمیت میں اضافہ

پاکستان کا ریفائننگ سیکٹر خاموشی سے مگر تیزی کے ساتھ تبدیلی کے عمل سے گزر رہا ہے فائل فوٹو پاکستان کا ریفائننگ سیکٹر خاموشی سے مگر تیزی کے ساتھ تبدیلی کے عمل سے گزر رہا ہے

تفصیلات کے مطابق پاکستان کا ریفائننگ سیکٹر خاموشی سے مگر تیزی کے ساتھ تبدیلی کے عمل سے گزر رہا ہے۔

اس تبدیلی میں امریکہ سے درآمد ہونے والا ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

جو اب ملک کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ایک قابلِ عمل اور مسابقتی متبادل کے طور پر سامنے آیا ہے۔

ماہرین کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل خاص طور پر اُن پاکستانی ریفائنریوں کے لیے موزوں ہے جن کے پاس گہرے سمندر کی بندرگاہی سہولیات دستیاب ہیں، جس سے درآمد اور پروسیسنگ دونوں مراحل میں سہولت پیدا ہوتی ہے۔

install suchtv android app on google app store