پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان تیسرااورآخری ٹی ٹونٹی میچ آج رات لاہور میں کھیلاجائیگا۔ میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔ تین میچوں کی سیریزایک۔ایک سے برابرہے۔