ڈیزل مہنگا، پیٹرول اور سی این جی سستا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری اسلام آباد … ڈیزل 3 روپے 16 پیسے مہنگا جبکہ پیٹرول 2 روپے 9پیسے اور سی این جی ایک روپے 92 پیسے فی کلو تک سستی کر دی گئی،
پاکستان کی ایران کو گیس پائپ لائن بچھانے کیلیے سرمایہ کاری کی دعوت اسلا م آباد…پاکستان نے ایران کو گیس پائپ لائن کی تعمیر میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی ہے،
پیٹرول و سی این جی کی قیمت میں کمی اور ڈیزل میں اضافے کا اضافہ اسلام آباد … 15 اکتوبر سے ڈیزل 3 روپے مہنگا جبکہ پیٹرول 3 ر وپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے،
تیل کی قیمتوں میں استحکام کیلئے کوشش جاری رکھیں گے ،سعودی وزیر پیٹرولیم ریاض…سعودی عرب عالمی توانائی مارکیٹ کی ضروریات پوری کرنے اور قیمتوں میں استحکام برقرار رکھنے کیلئے کوششیں جاری رکھے گا،
سندھ میں نومبر سے ہفتے میں دوسی این جی بند رہے گی کراچی… نومبر سے سندھ میں ہفتہ وار دو دن سی این جی بند رکھنے اور صنعتوں کو سختی کے ساتھ ہفتے میں ایک دن گیس کا استعمال روکنے کی تجویز پر سوئی سدرن غور کر رہا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید سستا ہو گیا عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید سستا ہو گیا، ایک روز میں ہی قیمت میں چار فیصد سے زیادہ کی کمی ہو گئی۔
پندرہ دن کے دوران کمرشل بینکوں کے ڈپازٹس میں 37 ارب کی کمی کمرشل بینکوں کے پاس ڈپازٹس میں دو ہفتوں کے دوران سینتیس ارب روپے کی کمی ہو گئی تاہم بینکوں کی سرمایہ کاری میں اسی ارب روپے کا اضافہ ہو گیا۔
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان رہا اسٹاک مارکیٹ میں اس ہفتے ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں صرف تین پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، کاروبار 21 فیصد کم رہا۔