میانمار میں تشدد کی تازہ لہر کے دوران تین سو سے زائد مسلمان جاں بحق ہوگئے جبکہ ظالم حکومت نے مسلمانوں کا قتل عام رکوانے کےلئے آسیان تنظیم کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کردی۔
امریکا میں تباہی مچا نے والے سینڈی طوفان سے ہلاک افراد کی تعداد پچاس ہوگئی ہے جبکہ نیویارک کے بعد نیوجرسی اور ویسٹ ورجینیا کو بھی آفت ذدہ قرار دے دیا گیا ہے۔
واشنگٹن: امریکا کی کئی ریاستوں میں سینڈی طوفان کی تباہ کاریاں جاری ہیں، امریکی صدربارک اوباما نے نیویارک کو آفت زدہ قرار دے دیاجبکہ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہر سے پانی نکالنے میں کئی دن لگ سکتے ہیں،