امریکا میں شٹ ڈاؤن کے باعث وفاقی محکمے مفلوج ہو گئے ہیں ، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے خبردار کیا ہے شٹ ڈاؤن جاری رہا تو لوگوں کو ملازمتوں سے نکالنا پڑے گا۔
سرائیل کی فورسز نے گلوبل صمود فلوٹیلا پر دھاوا بول کر عملے کے ارکان کو حراست میں لے لیا۔ حراست کے دوران عملے کو تفتیش کے لیے لے جایا گیا اور کشتی کی سرگرمیاں عارضی طور پر روکی گئیں۔واقعے پر عالمی سطح پر تشویش پائی جاتی ہے اور انسانی حقوق…
اسرائیلی فوج نے غزہ امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ کردیا۔ فلوٹیلا کے منتظمین کے مطابق اسرائیلی اہلکار قافلے میں شامل ایک جہاز میں داخل ہوگئے ہیں اور تمام ارکان کو اسرائیلی فوجیوں نے حراست میں لے لیا ہے۔ اس سے قبل گلوبل صمود فلوٹیلا کے منتظمین…
فائبر آپٹک کیبلز کی مرمت ہو رہی ہے، افغان طالبان کا انٹرنیٹ پر پابندی کی خبروں پر ردعمل کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک میں انٹرنیٹ پر پابندی کی خبریں مسترد کردیں۔