تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں

حماس نے ٹرمپ کے امن منصوبے پر عملدرآمد کا اعلان کر دیا

حماس کا ٹرمپ کے امن منصوبے پر عملدرآمد کا اعلان حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے پر عملدر آمد کا اعلان کردیا ہے۔ حماس نے صدر ٹرمپ کے منصوبے پر اپنا جواب ثالثوں کو پہنچا دیا ہے، جس کے جواب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو…

ٹرمپ کا حماس کو کھلا پیغام، اتوار تک کی مہلت

ٹرمپ کی حماس کو کھلی دھمکیاں، اتوار تک کی ڈیڈلائن ٹرمپ نے حماس کو دھمکی دیتے ہوئے غزہ منصوبے کا جواب دینے کے لیے اتوار کی ڈیڈ لائن دے دی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ فلسطینی گروپ کے پاس اپنے 20 نکاتی غزہ منصوبے کا جواب دینے…

امریکا میں شٹ ڈاؤن، ٹرمپ انتظامیہ نے ڈیموکریٹک ریاستوں کے اربوں ڈالر کے فنڈز روک دیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ڈیموکریٹک اکثریت رکھنے والی ریاستوں کے لیے مختص 26 ارب ڈالر کے فنڈز عارضی طور پر منجمد کر دیے ہیں۔ منجمد کیے گئے فنڈز میں سب سے بڑا حصہ نیویارک کے انفراسٹرکچر منصوبوں کے لیے مختص 18 ارب ڈالر ہے۔

اسرائیلی فورسز کا فلوٹیلا آپریشن، 42 کشتیوں پر قبضہ، 450 افراد گرفتار

اسرائیلی فوج نے غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ کر کے 42 کشتیوں کو تحویل میں لے لیا اور ان میں سوار 450 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا۔ رپورٹس کے مطابق قافلے میں تقریباً 500 افراد موجود تھے جن میں سابق…

برطانیہ میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ، 2 افراد ہلاک اور تین شدید زخمی

برطانیہ: مانچسٹر میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ، 2 افراد ہلاک برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں یومِ کِپور کے موقع پر ایک یہودی عبادت گاہ (سینیگوگ) کے قریب حملے میں دو افراد ہلاک اور تین شدید زخمی ہو گئے، جبکہ حملہ آور کو…
صفحہ 17 کا 3076