تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں

فلپائن میں 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ

فلپائن کے جزیرے مینڈاناؤ کے ساحل کے قریب شدید زلزلہ آیا، جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 10 اکتوبر کی صبح 9 بج کر 43 منٹ پر مینڈاناؤ میں 7.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے فوراً بعد سونامی…

اسرائیلی کابینہ نے غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کے تبادلے کے معاہدے کی منظوری دے دی

اسرائیلی حکومت نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کے تبادلے کے معاہدے کی منظوری دے دی۔ غزہ امن منصوبے پر غور کے لیے کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں اسرائیلی وزیراعظم اور وزراء کے علاوہ امریکی نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے…

امن کے نوبل انعام کا اعلان آج متوقع، کیا صدر ٹرمپ اسے حاصل کریں گے؟

آج ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں نوبل کمیٹی امن کے نوبل انعام کا اعلان کرے گی، جو اپنے بانی الفریڈ نوبل کے نظریات کے مطابق کسی شخصیت کو دیا جائے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نوبل امن انعام کے لیے کافی پرامید نظر آ رہے ہیں اور اعلان سے صرف…

اسرائیل، حماس نے امن معاہدے کے پہلے مرحلے کی منظوری دے دی، ڈونلڈ ٹرمپ

اسرائیل اور حماس نے امریکا کی ثالثی میں طے پانے والے مجوزہ غزہ امن معاہدے کے پہلے مرحلے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد جنگ کے خاتمے اور انسانی بحران کا حل نکالنا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں اس پیش…

کیمسٹری میں نوبیل انعام کا اعلان کر دیا گیا

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شعبہ کیمسٹری نوبیل انعام میٹل آرگینک فریم ورک میں تحقیق پر دیا گیا۔ یہ نوبیل انعام پانے والو ں میں سو سو مو کیتا گاوا، رچرڈربسن اور عمریاغی شامل ہیں۔

اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف عوامی احتجاج، یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ

اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ مظاہرین نے ایک بار پھر دارالحکومت تل ابیب میں جمع ہو کر حکومت مخالف نعرے لگائے۔ سینکڑوں اسرائیلی شہری ہاسٹیجز اسکوائر پر جمع ہوئے اور یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

غزہ جنگ بندی مذاکرات کا دوسرا مرحلہ، تنظیم نے جنگ بندی کی ضمانت مانگ لی

اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور بھی مکمل ہو گیا، جس میں قیدیوں کی رہائی کے شیڈول اور فوج کے انخلا کے طریقہ کار پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ مصر کے شہر شرم الشیخ میں بالواسطہ مذاکرات آج بھی جاری رہیں گے۔ مذاکرات میں قطری وزیراعظم شیخ…
صفحہ 14 کا 3075