ٹونا مچھلی کی 36 کروڑ روپے میں بولی جاپان میں بیوپاریوں نے موٹر بائک کے سائز کے برابر ایک ٹونا مچھلی 36 کروڑ 89 لاکھ پاکستانی روپے (13 لاکھ 23 ہزار ڈالر) کے عوض خرید لی۔
تاریخ کی سب سے امیر ملکہ کون تھیں؟ دنیا میں دولت ہمیشہ اثر و رسوخ کا ایک پیمانہ رہی ہے۔ تاریخ کے کچھ طاقتور ترین لوگوں نے اتنی دولت جمع کی ہے جس کا آج تصور بھی ممکن نہیں۔
کیلیفورنیا کے سرفر نے عالمی ریکارڈ قائم کر لیا کیلیفورنیا کے ایک سرفر نے 108 فٹ اونچی لہر پر سرف کرکے ممکنکہ طور پر عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔
ویٹیئر سٹی ایک ہی بلڈنگ میں بساہوا شہر گھر کے قریب زندگی کی ہر سہولت دستیاب ہونا ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے مگر ایک عمارت میں تو پورا شہر ہی بسا لیا گیا ہے۔
2025میں نئی نسل ’بی یا بیٹا‘ کا آغاز سال 2025 کے شروع ہوتے ہی دنیا میں نئی نسل ’جنریشن بیٹا یا بی‘ کا آغاز ہوگیا۔
سائنسدانوں نے انوکھی ماحول دوست گائے ایجاد کر لی دنیا کو بچانے کے لیے سائنسدانوں نے حیرت انگیز کارنامہ انجام دیتے ہوئے ماحول دوست منفرد گائے تیار کر لی ہے۔
سمندر کی گہرائی سے انسانی آنکھ والی مخلوق دریافت حال ہی میں سمندر کے اندر سے کچھ ایسی فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں ایک انسانی آنکھ والی مخلوق کو دکھایا گیا ہے۔
انوکھی گاڑیوں کا مجموعہ رکھنے والی خاتون انگلینڈ سے تعلق رکھنے والی کاروں کی شوقین خاتون کو دنیا کی سب سے زیادہ کاریں جمع کرنے والی خاتون کا اعزاز حاصل ہے۔