فلپائن کے ہوٹل نے ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیا فلپائن کے ہوٹل نے دنیا کی سب سے بڑی مرغی نما عمارت کا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔
دنیا کا حیران کن کیفے جہاں ہر 15 منٹ بعد بارش ہوتی ہے جو لوگ بارش کو بہت پسند کرتے ہیں، انہیں ضرور سیول جانا چاہیے جہاں درحقیقت ایک کیفے ہے جس میں مسلسل بارش ہوتی ہے۔
محض پاؤں دیکھ کر شخصیت کا پتہ کیسے لگائیں؟ جانیے شخصیت ظاہر کرنے والے عوامل کے بارے میں گفتگو کرتے وقت پاؤں کے بارے میں آخر کون سوچتا ہے لیکن وہ بھی ہماری فطرت کے بارے میں بہت کچھ بتا سکتے ہیں۔
100 سال سے کباب فرائی کیلئے ایک ہی تیل کا استعمال کیوں؟ حیران کن انکشاف امریکی شہر میمفس کے ایک ریسٹورینٹ میں تقریباً ایک صدی سے ایک ہی تیل میں کباب فرائی کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
وہ کونسا لفظ ہے جسے پڑھ کر ہی 55 فیصد فرد جماہی لینے پر مجبور ہو جاتے ہیں؟ جماہی کا بظاہر کوئی مقصد نظر نہیں آتا، تھکاوٹ، بیزار ہونے یا کسی کو ایسا کرتے دیکھ کر ہم بھی منہ پھاڑ کر ہوا کو اندر کھینچتے ہیں۔
ہوائی جہاز کی رفتار سے بھی زیادہ تیز چلنے والی حیرت انگیز ٹرین ہوائی جہاز کو سفر کا تیز ترین ذریعہ تصور کیا جاتا ہے، تاہم اب ایسی ٹرین بنانے پر کام کا آغاز ہوا ہے جس کی رفتار جہاز کو بھی مات دیدے گی۔
شام کی تباہی، کیا باباوانگا کی تیسری جنگِ عظیم کی پیشگوئیاں سچ ثابت ہونے جارہی ہیں؟ بلغاریہ کی نابینا خاتون باباوانگا کی جانب سے کی گئی پیش گوئیوں میں کہا گیا ہے کہ جیسے ہی شام تباہ ہو گا مغرب اور مشرق کے درمیان ایک عظیم جنگ ہو گی۔
مینڈک کا زہر پینے کے بعد معروف اداکارہ کے ساتھ کیا ہوا؟ میکسیکن اداکارہ کی روحانی رسم کی ادائیگی کے لیے مینڈک کا زہر پینے سے موت واقع ہو گئی۔