پشاور: پشاور میں بارش، ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی میں اضافہ

پشاور: پشاور میں بارش، ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی میں اضافہ پشاور: پشاور میں بارش، ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی میں اضافہ

پشاور میں بارش اور سرد ہوائیں چلنے سے موسم میں تبدیلی ،لوگوں نے سویٹر اور گرم کپڑوں کا استعمال شروع کر دیا ہے۔

پشاور میں یکم محرم الحرام اپنے ساتھ بارش بھی لیکر آیا بارش سے مرجھائے ہوئے چہرے کھل اٹھے کیونکہ بارش نہ ہونے سے بیماریوں میں اضافہ ہو گیا تھا بارش کے ساتھ سرد ہوائیں بھی چل رہی ہے جس سے موسم بھی سرد ہو گیا ہے۔ سردی سے بچنے کے لئے لوگوں نے سویٹر اورگرم کپڑے پہنا شروع کر دیے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش مزید دو دن جاری رہے گی

install suchtv android app on google app store