ملک میں مون سون کا اختتام: پنجاب اور سندھ میں آئندہ دنوں کا موسم کیسا ہوگا؟

ملک میں مون سون کا اختتام فائل فوٹو ملک میں مون سون کا اختتام

ملک کے بیشتر حصوں سے مون سون سسٹم 2025 کا اختتام ہوگیا۔

محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا جس کے مطابق آئندہ دنوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں خاطر خواہ بارش کا امکان نہیں۔ پنجاب اور سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں آئندہ ہفتے موسم گرم اور خشک رہے گا۔ اگلے ہفتے بالائی علاقوں میں رات کے وقت درجہ حرارت معتدل رہنے کی توقع ہے جبکہ دن کے اوقات میں میدانی علاقوں میں موسم قدرے گرم رہے گا۔

install suchtv android app on google app store