کراچی: گرم موسم شدت اختیار کرنے لگا

کراچی میں گرم موسم شدت اختیار کرتاجارہا ہے جس کی وجہ سے موسم مزید سخت ہورہا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گرم موسم میں گوشت کے بجائے سبزیوں اور دالوں کا استعمال کیا جائے۔

محکمہ موسمیات کی چوبیس گھنٹوں میں مزید بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں اور پنجاب کے مشرقی حصوں میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ دریائے سندھ میں گڈو بیراج کے مقام پر تیرہ اور چودہ ستمبر، جب کہ سکھر بیراج سے چودہ اور پندرہ ستمبر کو اونچے…

موسم بدلا، برکھا برسی، ہلکی ہلکی پھوار میں پرندوں کی اٹھکھیلیاں

مون سون کی مہکتی رت نے رمضان کریم کے آخری عشرے میں گرمی سے بلبلاتے روزہ داروں کے لئیے خوشگوار موسم کی نوید سنا دی ہے۔ موسم کے مست نظاروں سے لطف اٹھانے کے لئیے، کیا بڑے اور کیا چھوٹے، سبھی پرندوں کی دنیا کی سیر کو نکل پڑے۔

لاہورمیں اگلے 48 گھنٹوں میں بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 48 گھنٹوں کے دوران لاہور اور اس کے ملحقہ شہروں میں ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان بتایا جارہا ہے،ماہر موسمیات محمد ریاض کا کہنا ہے کہ ان بارشوں سے موسم میں معمولی تبدیلی آئے گی اور درجہ حرارت کی شدت کم ہو جائے گی
صفحہ 88 کا 105