سیف علی پر حملہ ہوا تو بیٹے تیمور نے کیا سوال کیا؟ کرینہ نے بتا دیا اداکار سیف علی خان نے گھر میں خود پر ہونے والے حملے میں زخمی ہونے کے بعد بیٹے تیمور کے ردعمل کے بارے میں بتایا ہے۔
صاحبہ افضل نے کامیاب شادی کا فارمولا بتا دیا ماضی کی مقبول اداکارہ صاحبہ افضل نے فلم انڈسٹری میں آنے اور والدہ کے حوالے سے اہم بیان دیا ہے۔
بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ طوفان میں تبدیل، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے خبردار کیا ہے کہ بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بن رہا ہے جو طوفان میں تبدیل ہوسکتا ہے۔
موسلا دھار بارشوں کے پیش نظر تمام محکموں کو الرٹ جاری وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر تمام بلدیاتی اداروں، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ آبپاشی کو کسی بھی ہنگامی حالت میں فوری ایکشن کےلیے تیار رہنے کا حکم دے دیا۔
آج ملک کے کن علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا محکمہ موسمیات نے آج چاروں صوبوں سمیت کشمیر، گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
آندھی، جھکڑ اور تیز بارش کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے آج کراچی سمیت ملک کے مختلف مقامات پر آندھی ، جھکڑ اور بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
شدید طوفان اور بارشوں کا الرٹ جاری صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب بھر میں آج سے یکم جولائی تک بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔
26 جون سے یکم جولائی کے دوران بارشوں کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 26 جون سے یکم جولائی کے دوران بارشوں کی پیشگوئی کردی۔