بالی وڈ اداکار سلمان خان بابری مسجدکو شہید کرکے تعمیرکیےگئے رام مندر (رام جنم بھومی) والی گھڑی پہننے پر نئے تنازع میں گھرگئے، علما نے سلمان خان کی رام جنم بھومی والی گھڑی پہننے کو حرام قرار دے دیا۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، شمال مشرقی پنجاب، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔