سندھ کے مختلف شہروں میں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ٹنڈوالہ یار اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی جس کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔
موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے آج کراچی میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ان کے مطابق زیادہ نمی کی وجہ سے شہر کا درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے، اور یہ شدت 43 ڈگری سینٹی گریڈ سے…
محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔ خاص طور پر بالائی خیبرپختونخوا، پوٹھوہار، کشمیر اور پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں تیز بارش اور ژالہ باری بھی ہو سکتی…