گزشتہ چند ہفتوں سے سوشل میڈیا پر ایسی خبریں گردش کر رہی ہیں جن میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ رواں موسمِ سرما غیر معمولی طور پر سخت ہوگا اور پاکستان سمیت دنیا کے کئی حصوں میں شدید سردی پڑے گی۔
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی جس کے بعد درجہ حرارت میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی۔ لاہورمیں 19.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، سب سے زیادہ بارش گلشن راوی میں 38 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، گلبرگ میں 36، سمن آباد 35 اور…
ملک کے مختلف شہروں میں صبح سویرے موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ رہا۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں صبح کے وقت بادل برس پڑے اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔ بعض مقامات پر اولے بھی پڑے۔
خیبرپختونخوا میں 2 سے 7 اکتوبر تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کے نئےسپیل کی پیشگوئی کردی گئی جبکہ بالائی علاقوں میں فلش فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ جاری کردیا گیا ہے۔