پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ڈیٹا لیک سے متعلق تحقیقات مکمل کرلیں جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹیلی کام کمپنیوں سے صارفین کا ڈیٹا لیک نہیں ہوا۔
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے فلسطینی شہریوں کی وسیع پیمانے پر نگرانی کے لیے استعمال ہونے والی اپنی ٹیکنالوجی تک اسرائیل کی رسائی روک دی ہے۔
گوگل نے جی میل صارفین کے لیے بظاہر چھوٹی مگر حقیقت میں بہت اہم تبدیلی کی ہے۔ جی ہاں واقعی گوگل نے اینڈرائیڈ فونز میں جی میل نوٹیفکیشن کے لیے ایک بہترین آپشن کا اضافہ کیا ہے۔ ایسے متعدد صارفین ہیں جن کے ان باکس میں ہزاروں ایسی میلز موجود…