نیوزی لینڈ نے سلطان آف جوہر جونیئر کپ میں پاکستان کو شکست دیدی

نیوزی لینڈ نے سلطان آف جوہر جونیئر کپ میں پاکستان کو شکست دیدی فائل فوٹو نیوزی لینڈ نے سلطان آف جوہر جونیئر کپ میں پاکستان کو شکست دیدی

سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی کپ میں پاکستان کو نیوزی لینڈ نے 2-3سے شکست دے دی۔

ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستان کی جانب سے دونوں گول سفیان خان نے کیے۔ ایونٹ میں پاکستان ٹیم اپنا اگلا میچ 17 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔ اس سے قبل کھیلے گئے میچ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 3، 3 گول سے برابر رہا تھا۔

install suchtv android app on google app store