وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف آج کینسرکے علاج کے لئے پنجاب کی سب سے پہلی کوابلیشن مشین کاافتتاح کریں گی۔
 
            		              		
                                          
                    
                                           
                     
پنجاب کاسب سے پہلا کوابلیشن سنٹرمیوہسپتال میں قائم کیاگیاہے،کوابلیشن مشین کےاستعمال کیلئےڈاکٹروں اورعملے کی ٹریننگ مکمل ہوچکی ہے۔ 
یہ کینسرکے علاج کے لئے جدیداورمحفوظ ترین طریقہ علاج ہے جس میں نہ کیموتھراپی ہوتی ہے اور نہ سرجری،اسے چین کےماہرین نےدریافت کیاہے۔