گرمیوں‌ کی تعطیلات میں‌ اضافہ کردیا گیا

گرمیوں‌ کی تعطیلات میں‌ اضافہ کردیا گیا فائل فوٹو گرمیوں‌ کی تعطیلات میں‌ اضافہ کردیا گیا

محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا۔

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر کا کہنا ہے کہ صوبے میں اسکول 15 اگست کی بجائے یکم ستمبر کو کھلیں گے۔

انہوں نے کہا کہ چھٹیوں میں اضافہ گرمی، حبس کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے۔

اس سے قبل محکمہ کے ذرائع کا کہنا تھا کہ موسمی شدت کے باعث چھٹیوں میں 31 اگست تک توسیع کی تجویز زیر غور ہے۔

وزیر تعلیم پنجاب رانا اسکندر حیات نے کہا تھا کہ صوبہ میں موسم گرم کی چھٹیوں کے حوالہ سے مشاورت جاری ہے، اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں میں توسیع کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ جلد

install suchtv android app on google app store