رحیم یار خان: نواحی علاقے ظاہر پیر میں چائے پینے سے 3 خواتین کی حالت غیر

رحیم یار خان میں چائے پینے سے تین خواتین کی حالت غیر ہسپیتال منتقل۔ فائل فوٹو رحیم یار خان میں چائے پینے سے تین خواتین کی حالت غیر ہسپیتال منتقل۔

رحیم یار خان کے نواحی علاقے ظاہر پیر میں چائے پینے سے تین خواتین کی حالت غیر ہو گئی۔ اطلاع ملتے ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی، ماں سمیت دو بیٹیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متاثرین میں سدرہ، مروا، فروا شامل ہیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ چائے میں ممکنہ طور پر زہریلا مواد شامل تھا جس کے باعث تینوں کی طبیعت بگڑ گئی،واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

install suchtv android app on google app store