ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن نے سات نومبر کو وزیر اعلی ہاؤس کا گھیراؤ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈاکٹرزکہتے ہیں پنجاب حکومت نے ہمیشہ جھوٹے وعدے کیے۔ ہمیں صرف جھوٹی تسلیوں اور دلاسوں پر لگا رکھا ہے۔
مسلم لیگ نون کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مشاہداللہ خان نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم اپوزیشن لیڈر سے رابطہ کریں اور فوری الیکشن کی تاریخ کا اعلان کریں۔
مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ تعلقات اب ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم ہو چکے جبکہ ن لیگ نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ چودھری برادران سے تعلقات اسی دن ختم ہوئے جب انہوں نے اپنی پارٹی کو…
چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے ملک میں اب کبھی مارشل لا نہیں لگے گا صرف قانون کی بالا دستی ہو گی، عوام کو ریلیف ملنے تک انصاف کی بحالی کیلئے کوشش جاری رکھیں گے