شیر افضل مروت کے بھائی کو خیبرپختونخوا کابینہ سے کیوں فارغ کر دیا؟ اہم وجہ سامنے آگئی

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت

خیبرپختونخوا کابینہ سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو فارغ کردیا گیا۔

خالد لطیف مروت ایم این اے شیر افضل مروت کے بھائی ہیں، جبکہ وہ کابینہ میں معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی تھے۔

install suchtv android app on google app store