پہلگام واقعے میں بھارت کشمیری عوام کو نشانہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے، واعظ عمر فاروق

حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کا کہنا ہے کہ پہلگام واقعے کے بعد ہونے والے واقعات سے ظاہر ہوتا ہے خمیازہ کشمیری عوام کو بھگتنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کہا کہ پہلگام واقعے کی مذمت کے باوجود کشمیری عوام کو ہی…

ایل او سی پر دشمن کی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب، کئی مورچے تباہ

بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیزفائر کی خلاف ورزی کی گئی، جس پر پاک فوج نے فوری کارروائی کرتے ہوئے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دشمن کے کئی مورچے تباہ کردیے۔ بھاسکیورٹی ذرائع کے مطابق پہلگام فالس فلیگ کے بعد رت کی جانب سے مسلسل جارحانہ اقدامات…

مقبوضہ جموں و کشمیرمیں سخت سیکیورٹی کے باوجود بھارت نام نہاد حملہ روکنے میں ناکام

مقبوضہ جموں و کشمیر میں لاکھوں کی 8سے 10 لاکھ فوج، خاردار باڑ، نگرانی کے جدید نظام اور سخت سیکیورٹی کے باوجود بھارت نام نہاد حملہ روکنے میں ناکام ہوا ، جو خود بھارتی دعوؤں کی ساکھ پر سوالیہ نشان بن گیا ہے۔

لائن آف کنٹرول پر بھارت کی تخریبی کارروائیاں بے نقاب

لائن آف کنٹرول پر بھارتی تخریبی کارروائیاں بے نقاب ہوگئیں، بھارتی فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے پرامن علاقوں میں بدامنی پھیلانے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر نہتے شہریوں پر…
صفحہ 7 کا 197