وزیراعظم کی جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر کے تمام مراحل میں شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت

وزیراعظم کی جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر کے تمام مراحل میں شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت فائل فوٹو وزیراعظم کی جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر کے تمام مراحل میں شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جناح میڈیکل کمپلیکس کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کیلئے تمام ٹائم لائینزپر عملدرآمد کرنے کی ہدایت ہے۔ مصر سے لوٹتے ہی سرکاری مصروفیات شروع کرتے ہوئے انہوں نے اسلام آباد میں جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ سینٹر کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ وزیراعظم نے اس منصوبے کی تعمیر کے تمام مراحل میں شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے اجلاس کے شرکا کو غزہ امن سربراہ اجلاس کیلئے اپنے دورہ مصر کے حوالے سے بھی آگاہ کیا۔

اجلاس کے شرکا نے وزیراعظم کی سفارتی کامیابیوں کوسراہا جس سے غزہ امن اجلاس میں پاکستان کا وقار بلند ہوا۔

install suchtv android app on google app store