قومی اسمبلی کا یکم ستمبر کو اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ

قومی اسمبلی فائل فاٹو قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا اجلاس یکم ستمبر کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،جس کے لئے سمری وزارت پارلیمانی امور ایوان صدر کو بھجوائیں گی۔

ایوان صدر سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اجلاس کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا ۔  قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کاکہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس شیڈول کے مطابق یکم ستمبر کو ہوگا۔

install suchtv android app on google app store