عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان، نوٹیفیکیشن جاری

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان فائل فوٹو عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان

حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کے لیے چار دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی ہے۔

ملک بھر میں 6 جون (بروز جمعہ) سے 9 جون (بروز سوموار) تک عیدالاضحیٰ کی تعطیلات ہوں گی، تاہم صوبوں کی جانب سے اب تک عید کی چھٹیوں کا اعلان نہیں کیا گیا۔

خیال رہے پاکستان میں عید الضحیٰ کا پہلا دن بروز ہفتہ 7 جون کو ہوگا۔

install suchtv android app on google app store