امریکا کی سوسائٹی آف ریپروڈکٹو میڈیسن کی ایک تازہ ریسرچ سے پتہ چلا ہے کہ پلاسٹک اور ڈبوں میں بند بہت سی غذائی اشیاء اسقاط حمل کا باعث اور خواتین کے حاملہ ہونے کے عمل میں دشواریوں کا سبب بن سکتی ہیں۔
برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق کے مطابق بڑھاپے میں پیدل چلنے والے افراد میں فالج کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔ برطانیہ کی یونیورسٹی کالج، لندن میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ ایسے معمر حضرات جو اپنے روز مرہ معمول میں کئی گھنٹے…
چينی حکومت ایچ آئی وی انفیکشن میں مبتلا افراد کے اسپاز، پبلک کے ليے قائم کردہ غسل خانوں اور ديگر مقامات پر داخلے پر پابندی عائد کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اقوام متحدہ کی ايجنسی برائے ايڈز نے اس مجوزہ قانون کی مذمت کی ہے۔
بخار، پسینہ اور پورے جسم میں شدید درد، یہ بھارت میں ہر سال نظر آنے والی بیماری ہے جو ایک باقاعدہ وبا ہے۔ ڈینگی بخار مچھروں سے پھیلنے والی وہ بیماری ہے جس کے خلاف ابھی تک کوئی ویکسینیشن تیار نہیں کی جا سکی ہے۔
دنیا کے غریب ترین ممالک میں شمار ہونے والے ملک بنگلہ دیش نے دوران پیدائش اموات میں کمی، انسان کی طبعی عمر میں اضافے اور بیماریوں پر بہتر کنٹرول کے ذریعے صحت کے شعبے میں بے مثال ترقی کر کے پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ خواتين ميں پائے جانے والے چھاتی کے سرطان ميں ماحول کے کردار کا تعين کرنے کے ليے قريب ايک دہائی سے جاری تحقيقات ميں چند نئے حيرت انگيز انکشافات سامنے آئے ہيں۔
ايشيائی ملک سنگاپور کی کاوشوں کے نتيجے ميں رواں برس جولائی ميں اقوام متحدہ کی ايک سو تريانوے رکنی جنرل اسمبلی نے ايک قرارداد کی منظوری ديتے ہوئے انيس نومبر کو ’ورلڈ ٹوائلٹ ڈے‘ منانے کا فيصلہ کيا۔