روزانہ مٹھی بھر پستے کھانے کے حیرت انگیز فوائد خشک میوہ جات کے استعمال کو صحت کے لیے نہایت اہم اور مفید قرار دیا جاتا ہے مگر یہ صحت پر کیا اثرات مرتب کرتے ہیں؟ یہ جاننا بھی نہایت ضروری ہے۔
اگر آپ روزانہ کدو کھائیں تو بلڈ شوگر پر اسکے کیا اثرات مرتب ہونگے؟ کدو صدیوں سے مختلف کھانوں میں استعمال ہوتا آرہا ہے اور جدید طب میں اس پر ذیابیطس و بلڈ شوگر سے متعلق بھی تحقیقات ہوئی ہیں۔
میتھی کی بھجیا تقریباً ہر گھر میں ہی شوق سے کھائی جاتی ہے لیکن کیا آپ اس میں چھپے صحت کے لیےمفید راز جانتے ہیں؟ اگر نہیں تو آئیے اسے طبِ نبویﷺ کی روشنی میں جانتے ہیں۔
دیسی گھی کا استعمال پاکستان کے دیہی علاقوں میں کافی زیادہ ہوتا ہے مگر شہروں میں بیشتر افراد کو لگتا ہے کہ اس کا استعمال صحت کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے۔ مگر کیا یہ خیال واقعی درست ہے؟ دیسی گھی میں غذائی اجزا کی مقدار عام گھی کے مقابلے…
پالک وہ سبزی ہے جو صحت کے لیے بے شمار فوائد رکھتی ہے، جس میں آنکھوں کی صحت، دل کی مضبوطی، ہڈیوں کی طاقت، نظام ہاضمہ درست، متوازن وزن، جلد اور بالوں کو خوبصورتی سمیت مدافعتی نظام کو مضبوط کرنا شامل ہیں۔
روزانہ کچھ مقدار میں پھل کھانے کی عادت کا بہترین فائدہ دریافت موجودہ عہد میں فضائی آلودگی سے صحت پر متعدد سنگین اثرات متاثر ہو رہے ہیں خاص طور پر پھیپھڑوں کو زیادہ نقصان پہنچ رہا ہے۔
دنیا بھر میں ڈائیٹ کے نت نئے طریقے مقبول ہو رہے ہیں اور ان میں ایک ہے کارنیور ڈائیٹ یا صرف گوشت پر مبنی خوراک، اس میں اناج، سبزیاں، پھل اور دالوں کو مکمل طور پر چھوڑ دیا جاتا ہے اور صرف گوشت، مچھلی، انڈے اور کچھ ڈیری مصنوعات کھائی…